نئی دہلی 18 د سمبر ( ایجنسیز) صد ر بنگلہ دیش محمد عبد ا الحا مد 5 رو ز ہ دو رے پر جمعرات کو ہند وستا ن آ رہے ہیں ۔ صد ر پر نب مکرجی کی دعو ت پر ان کے مہما ن بن کر آ رہے ہیں ۔ صد ر حا مد ر ا شٹر پتی بھو ن میں ہی قیا م
کر ینگے ۔ یہا ں ا نکی صد ر مکر جی کے علا وہ نا ئب صد ر ما مد ا نصا ری ‘ و زیر اعظم نریند ر مو دی اور و زیر خا رجہ سشما سو را ج سے ملا قا ت ہو گی ۔ 1972 کے بعد بنگلہ دیش کے صدر کا یہ ہند و ستان کا پہلا دو رہ ہو گا ۔ مکر جی پچھلے سال ما ر چ میں بنگلہ دیش کے سر کا ری دو رے پر گئے تھے ۔